وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے ۔ یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سےجاری بیان میں بتائی گئی ۔