ایشیائی مارکیٹ میں برنٹ نارتھ کروڈ 52.66 ڈالر، ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 49.52 ڈالرفی بیرل

سنگا پور ۔ 10 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں جمعرات کو بھی خام تیل کے نرخ کم رہے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں 4 سینٹ کی کمی کے ساتھ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 52.66 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ(امریکی تیل)کی سپلائی تین سینٹ کی کمی کے ساتھ49.52 ڈالرفی بیرل میں طے پائی۔

مزید خبریں

Leave a Reply