اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہنے کی توقع ہے،شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی …
ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح و رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہنے کی توقع ہے،شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ پنجاب کے مشر قی ا ضلاع میں سموگ چھائی رہی۔جمعرات کوریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 2 اور سکردو میں 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








