لاہور۔30اکتوبر (اے پی پی):اعظم کلاتھ مارکیٹ کے وفد نے محمد عرفان سوہنی کی قیادت میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا،جہاں صدر فہیم الرحمن سہگل اور نائب صدر خرم لودھی سے ملاقات کی۔ وفد میں سابق نائب صدر طاہر منظور چوہدری ای سی ممبرز شیخ فیاض، ذیشان سہیل ملک، فاروق حفیظ، ملک امتیاز، ملک کاشف، فرید گل، مہران بٹ، حمایوں ظاہر، اعتبار گل، خلیل بٹ، سنتوش کمار …
اعظم کلاتھ مارکیٹ کے وفد کالاہور چیمبر کا دورہ،صدر فہیم الرحمن سہگل اورخرم لودھی سے ملاقات
لاہور۔30اکتوبر (اے پی پی):اعظم کلاتھ مارکیٹ کے وفد نے محمد عرفان سوہنی کی قیادت میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا،جہاں صدر فہیم الرحمن سہگل اور نائب صدر خرم لودھی سے ملاقات کی۔ وفد میں سابق نائب صدر طاہر منظور چوہدری
ای سی ممبرز شیخ فیاض، ذیشان سہیل ملک، فاروق حفیظ، ملک امتیاز، ملک کاشف، فرید گل، مہران بٹ، حمایوں ظاہر، اعتبار گل، خلیل بٹ، سنتوش کمار سمیت دیگر شریک تھے۔صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن سہگل نے تاجروں کو یقین دلایا کہ درپیش مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے گی۔









