مظفر آباد۔ 30 اکتوبر (اے پی پی):تربیت و ایڈاپٹیو ریسرچ یونٹ گڑھی دوپٹہ اور یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے اشتراک سے" سویا بین کی صلاحیت اور زراعت کے شعبے پر اثرات" کے اعنوان سے سیمینار منعقد ہوا۔ اس دوران سیکرٹری سیرا خالد محمود مرزا،ڈائریکٹر جنرل زراعت و لائیو سٹاک اعجاز احمد خان ودیگر نے خطاب کیا۔ سیمینار میں محکمہ زراعت توسیع اورتحقیق کے افسران و اہلکاران، اسماء گڑھی دوپٹہ …
تربیت و ایڈاپٹیو ریسرچ یونٹ گڑھی دوپٹہ اور یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار

مزید خبریں
مظفر آباد۔ 30 اکتوبر (اے پی پی):تربیت و ایڈاپٹیو ریسرچ یونٹ گڑھی دوپٹہ اور یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے اشتراک سے” سویا بین کی صلاحیت اور زراعت کے شعبے پر اثرات” کے اعنوان سے سیمینار منعقد ہوا۔ اس دوران سیکرٹری سیرا خالد محمود مرزا،ڈائریکٹر جنرل زراعت و لائیو سٹاک اعجاز احمد خان ودیگر نے خطاب کیا۔ سیمینار میں محکمہ زراعت توسیع اورتحقیق کے افسران و اہلکاران، اسماء گڑھی دوپٹہ کے افسران
یونیورسٹی آف آزادجموں کشمیر کے سکالرز محکمہ تعلیم سے لکچررزاور زمینداران نے شرکت کی۔ سیمینار میں سویابین کی پیداواری ٹیکنالوجی، انٹر کراپنگ، مارکیٹ ویلیو اور پوٹینشل کے حوالہ سے پروفیسر پی بی جی ڈاکٹر ظہیر احمد ، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر راحیلہ رحمان ،ریسرچ سائنٹسٹ ڈاکٹر راحیلہ رحمان، فارم منیجر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد محمد عاطف اور پی ایچ ڈی سکالر یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر سیدہ تتحیر فاطمہ نے لیکچر دے۔
P:szs/X:ftp/L:tam








