زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 16 ملین ڈالر اضافہ کے ساتھ 19.68 ارب ڈالر ہوگئے

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 16 ملین ڈالر اضافہ کے ساتھ 19.68 ارب ڈالر ہوگئے۔ 24 اکتوبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کی زر مبادلہ ذخائر 14,471.6 ملین ڈالر اور کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر 5,216.0 ملین ڈالر ہوگئے۔24 اکتوبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے پاس ذخائر 16 ملین …

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 16 ملین ڈالر اضافہ کے ساتھ 19.68 ارب ڈالر ہوگئے۔ 24 اکتوبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کی زر مبادلہ ذخائر 14,471.6 ملین ڈالر اور کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر 5,216.0 ملین ڈالر ہوگئے۔24 اکتوبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے پاس ذخائر 16 ملین ڈالر اضافے سے 14,471.6 ملین ڈالر ہو گئے۔

مزید خبریں