انجینئر امیر مقام سے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام سے پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گلگت بلتستان میں پارٹی سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  

مزید خبریں