اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس جمعہ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔
قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کو دن 11 بجے تک ملتوی

مزید خبریں