محصول بندی موٹر گاڑیاں مغربی پاکستان (ترمیمی) بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):محصول بندی موٹر گاڑیاں مغربی پاکستان (ترمیمی) بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں محصول بندی موٹر گاڑیاں مغربی پاکستان ایکٹ 1958 میں مزید ترمیم کرنے کا بل ایوان میں پیش کیاگیا۔  