اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):علاقہ دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (دوسری ترمیم) بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر فضل چوہدری نے دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت ایکٹ 2015 میں مزید ترمیم کرنے کا بل پیش کیا۔
علاقہ دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (دوسری ترمیم) بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش

مزید خبریں