سرکاری نجی شراکتی اتھارٹی ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):سرکاری نجی شراکتی اتھارٹی ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سرکاری نجی شراکتی اتھارٹی ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کرنے کا بل پیش کیاگیا۔