موٹروہیکل انڈسٹری ڈویلپمنٹ بل 2025 سمیت مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):موٹروہیکل انڈسٹری ڈویلپمنٹ بل 2025 سمیت مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔بدھ کو قومی اسمبلی میں جینڈر مین سٹریمنگ کمیٹی، نیشنل فوڈسکیورٹی،دفاع،توانائی اور خارجہ امور کی کمیٹیوں کی رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں۔