پنشنرز کی سہولت کےلئے وزارتوں اوراداروں میں خصوصی پنشن سیل قائم کئے گئے ہیں ، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):وزیرمملکت برائےقانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پنشنرز کی سہولت کےلئے وزارتوں اوراداروں میں خصوصی پنشن سیل قائم کئے گئے ہیں ۔ جمعہ کو سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹرز شہادت اعوان ، علی ظفر او ر اعظم سواتی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ پنشن جیسے مسائل کے حل کےلئے متعلقہ فورم سروس ٹربیونل …

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):وزیرمملکت برائےقانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پنشنرز کی سہولت کےلئے وزارتوں اوراداروں میں خصوصی پنشن سیل قائم کئے گئے ہیں ۔

جمعہ کو سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹرز شہادت اعوان ، علی ظفر او ر اعظم سواتی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ پنشن جیسے مسائل کے حل کےلئے متعلقہ فورم سروس ٹربیونل اور وفاقی محتسب ہے،

سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے، مختلف اداروں میں پنشن سیل بھی قائم کئے گئے ہیں ، اے جی پی آر بھی ضابطہ کار کے تحت پنشرزکے مسائل نمٹاتا ہے۔