قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام ساڑھے 4 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام ساڑھے 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعہ کو اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹائے جانے کے بعد ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس پیر کی شام ساڑھے چار بجے تک ملتوی کردیا۔