مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے 100 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، سری لنکا

کولمبو ۔ 28 مئی (اے پی پی) سری لنکا نے کہا ہے کہ مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے 100 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملک میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے ادارے کا کہنا ہے کہ اب تک ملبے سے 67 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ کےگالی کے وسطی ضلع میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے جہاں 99 افراد بدستور لاپتہ ہیں اور ہم یقین سے …

کولمبو ۔ 28 مئی (اے پی پی) سری لنکا نے کہا ہے کہ مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے 100 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملک میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے ادارے کا کہنا ہے کہ اب تک ملبے سے 67 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ کےگالی کے وسطی ضلع میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے جہاں 99 افراد بدستور لاپتہ ہیں اور ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ یہ تمام افراد ہلاک ہوچکے ہوں گے۔

Leave a Reply