اسلامی یکجہتی گیمز 2025،آذربائیجان کے ریسلر مراد احمدیف نے سلور میڈل جیتا

خرم شہزاد ریاض۔19نومبر (اے پی پی):چھٹی اسلامی یکجہتی گیمز کے گرکو رومن ریسلنگ مقابلوں میں آذربائیجان کے ریسلر مراد احمدیف نے 97 کلوگرام کیٹیگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی۔ فائنل میں احمدیف کا مقابلہ ایران کے محمدہادی سراوی سے ہوا، جس میں وہ 1-5 سے شکست کے بعد سلور میڈل کے لیے محدود رہ گئے۔اس نتیجے کے ساتھ مراد احمدیف نے اسلامی یکجہتی …

خرم شہزاد

ریاض۔19نومبر (اے پی پی):چھٹی اسلامی یکجہتی گیمز کے گرکو رومن ریسلنگ مقابلوں میں آذربائیجان کے ریسلر مراد احمدیف نے 97 کلوگرام کیٹیگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی۔ فائنل میں احمدیف کا مقابلہ ایران کے محمدہادی سراوی سے ہوا، جس میں وہ 1-5 سے شکست کے بعد سلور میڈل کے لیے محدود رہ گئے۔اس نتیجے کے ساتھ مراد احمدیف نے اسلامی یکجہتی گیمز کا سفر مکمل کیا اور اپنے ملک کے لیے ایک قیمتی چاندی کا تمغہ جیتا۔ یہ مقابلے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوئے، جہاں ریسلنگ کے دیگر مقابلے بھی جاری ہیں۔

مزید خبریں