غیر قانونی عالمی مالیاتی بہاؤ پر قابو پانا ناگزیر ہے، سعودی وزیر خارجہ

ہانسبرگ۔24نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مملکت غیر قانونی عالمی مالیاتی بہاؤ میں کمی کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔ العربیہ کے مطابق انہوں نے یہ مؤقف جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں جاری جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس سے خطاب میں پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح کے چیلنجز مسلسل ہم آہنگی کا تقاضا کرتے ہیں اور …

ہانسبرگ۔24نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مملکت غیر قانونی عالمی مالیاتی بہاؤ میں کمی کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔

العربیہ کے مطابق انہوں نے یہ مؤقف جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں جاری جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس سے خطاب میں پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح کے چیلنجز مسلسل ہم آہنگی کا تقاضا کرتے ہیں اور سعودی عرب مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔

مزید خبریں