اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود کی والدہ کے انتقال پر اپنے گہرے افسوس کا اظہارکیا ہے۔ پیرکو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعاکی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود کی والدہ کے انتقال پر اپنے گہرے افسوس کا اظہارکیا ہے۔
پیرکو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعاکی۔







