اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیرکوکاروباری ہفتہ کے آغازپرمندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 200.31پوائنٹس کی کمی کے بعد171204.17 پوائنٹس پربندہوا۔مارکیٹ میں 562کمپنیوں کے 684.54ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 30.10ارب روپے تھی،143کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،288کی قیمتوں میں کمی اور131کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ کے ایس ای 30انڈیکس 90.21 پوائنٹس کی کمی کے بعد52323.58 پوائنٹس اورکے ایم آئی 30انڈیکس 87.89پوائنٹس کے اضافہ …
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100انڈیکس 200.31پوائنٹس کی کمی کے بعد171204.17 پوائنٹس پربند

مزید خبریں
اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیرکوکاروباری ہفتہ کے آغازپرمندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 200.31پوائنٹس کی کمی کے بعد171204.17 پوائنٹس پربندہوا۔مارکیٹ میں 562کمپنیوں کے 684.54ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 30.10ارب روپے تھی،143کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،288کی قیمتوں میں کمی اور131کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
کے ایس ای 30انڈیکس 90.21 پوائنٹس کی کمی کے بعد52323.58 پوائنٹس اورکے ایم آئی 30انڈیکس 87.89پوائنٹس کے اضافہ کے بعد244733.72 پوائنٹس پربندہوا۔ فیوچرٹریڈنگ کے تحت 41.63ارب روپے کے سودے طے پائے۔ گزشتہ روزکے الیکٹرک کے 112698373حصص،ٹی پی ایل ریٹ فنڈ49331384 اورپی آئی اے ہولڈنگزکمپنی کے 29326852 حصص کالین دین ہوا۔ ایل ایس ای وینچررائیٹ،ایل ایس ای وینچر اورفرسٹ کریڈٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینک سرفہرست ایڈوانسرکمپنیاں رہیں۔








