نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ​دونوں وزراء نے جاری دوطرفہ روابط پر تبادلہ خیال کیا اور ابھرتی ہوئی بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے 10 جنوری 2026ء کو جدہ میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے …

اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ​دونوں وزراء نے جاری دوطرفہ روابط پر تبادلہ خیال کیا اور ابھرتی ہوئی بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے 10 جنوری 2026ء کو جدہ میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد کا بھی خیر مقدم کیا۔

 

مزید خبریں