اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر ملک فرحان افضل دھپ نے ملاقات کی۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈیرہ اسماعیل خان میں تنظیمی معاملات اور علاقائی ترقی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ وفاقی محکمہ جات سے متعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے مسائل کا حل …
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر فرحان افضل کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر ملک فرحان افضل دھپ نے ملاقات کی۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈیرہ اسماعیل خان میں تنظیمی معاملات اور علاقائی ترقی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ وفاقی محکمہ جات سے متعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے مسائل کا حل اور یہاں کے باسیوں کو سہولیات کی فراہمی ترجیحات میں شامل ہے۔








