تھا نہ شمس کا لو نی اور تھا نہ پھلگر اں پولیس ٹیموں نے کارروائی، نقب زنی اور چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہو ں کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):تھا نہ شمس کا لو نی اور تھا نہ پھلگر اں پولیس ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے شہر یو ں کو لو ٹنے کی متعدد وارداتو ں میں منظم گر وہو ں کے دوارکان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے طلا ئی زیو رات، ایل ای ڈی، مو با ئل فون، نقدی، قیمتی گھڑ یا ں اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے …

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):تھا نہ شمس کا لو نی اور تھا نہ پھلگر اں پولیس ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے شہر یو ں کو لو ٹنے کی متعدد وارداتو ں میں منظم گر وہو ں کے دوارکان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے طلا ئی زیو رات، ایل ای ڈی، مو با ئل فون، نقدی، قیمتی گھڑ یا ں اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطا بق اسلام آباد پولیس تھانہ شمس کا لو نی اور تھا نہ پھلگر اں پولیس ٹیموں نے نقب زنی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہو ں کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے طلا ئی زیو رارت، لیپ ٹا پ، مو با ئل فون، نقدی اور قیمتی گھڑ یا ں برآمد کرلی گئیں ۔ گرفتار ملزمان کی شنا خت ثمر عبا س اور سلیم شاہ کے ناموں سے ہو ئی ہے۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آ باد محمد جو اد طارق کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارالحکومت میں ڈکیتی، راہزنی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور جر ائم کے انسداد کیلئے بڑے پیما نے پر کریک ڈائون جا ری ہے جس کی وجہ سے سنگین نو عیت کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

انہوں نے تمام افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ شہر یو ں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محر وم کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک چیز یا سرگرمی کے بارے میں متعلقہ تھانہ یا ایمرجنسی ہیلپ لائن”پکار”15-پر فوری اطلا ع دیں۔