کراچی۔ 18 جنوری (اے پی پی):گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتہ کی رات لگنے والی آگ میں 6افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ریسکیو کارکن سمیت چھ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دم گھٹنے اور جھلسنے کے باعث زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم کئی زخمیوں کو علاج کے …
کراچی، گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئی

مزید خبریں
کراچی۔ 18 جنوری (اے پی پی):گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتہ کی رات لگنے والی آگ میں 6افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ریسکیو کارکن سمیت چھ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دم گھٹنے اور جھلسنے کے باعث زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم کئی زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔








