اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ ایوی ایشن سیکٹر میں نجی شعبے کیلئے کاروبار و سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع پائے جاتے ہیں لہذا وہ ان مواقع سے استفادہ کرنے کیلئے کوششیں تیز کرے، پاک فضائیہ لڑاکا طیاروں کے چند پارٹس و پرزہ جات مقامی مارکیٹ سے حاصل کر رہی ہے اور ان کی خواہش ہے …
اایئر چیف مارشل سہیل امان اسلام آباد چیمبر کے زیر اہتمام عشائیہ سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ ایوی ایشن سیکٹر میں نجی شعبے کیلئے کاروبار و سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع پائے جاتے ہیں لہذا وہ ان مواقع سے استفادہ کرنے کیلئے کوششیں تیز کرے، پاک فضائیہ لڑاکا طیاروں کے چند پارٹس و پرزہ جات مقامی مارکیٹ سے حاصل کر رہی ہے اور ان کی خواہش ہے کہ مقامی صنعت پاک فضائیہ کو مزید پارٹس و پرزہ جات فراہم کرے جس سے قیمتی زرمبادلہ کی بھی بچت ہو گی، مختلف صنعتیں ایک لڑاکا طیارے کے پارٹس و پرزہ جات تیار کرتی ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ نجی شعبہ اس میدان میں آگے آئے اور پاک فضائیہ کی ان ضروریات کو پورا کرنے میںاپنا کردار ادا کرن خیالات کا اظہار انہوں نے ایک عشائیہ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا








