قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی کردیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں اجلاس کے آغاز پر اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کر دی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا اور اجلاس کورم پورا ہونے تک ملتوی کر دیا گیا۔