اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے تعاون سے ارتھ آبزرویشن سٹیلائٹ ای او-2 کی لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے سائنسدانوں اور محققین کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ اس سٹیلائٹ کی لانچنگ سے اہم ڈیٹا اکٹھا کرنے، موسمیاتی نگرانی اور اربن پلاننگ …
وزیراعظم شہباز شریف کی ارتھ آبزرویشن سٹیلائٹ ای او-2 کی لانچنگ پر قوم کو مبارکباد اور سائنسدانوں و محققین کو خراج تحسین

مزید خبریں
اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے تعاون سے ارتھ آبزرویشن سٹیلائٹ ای او-2 کی لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے سائنسدانوں اور محققین کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ اس سٹیلائٹ کی لانچنگ سے اہم ڈیٹا اکٹھا کرنے، موسمیاتی نگرانی اور اربن پلاننگ کے حوالے سے اہم معلومات اور تصاویر لینے میں مدد ملے گی۔








