اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):سینیٹ نےاخباری ملازمین شرائطِ ملازمت ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا۔ جمعرات کو بل ایوان میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کیا۔یہ بل اس سے قبل قومی اسمبلی سے منظور ہو چکا تھاجس کے بعد اسے حتمی منظوری کے لئے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل کا مقصد اخباری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور شرائطِ …
سینیٹ اجلاس، اخباری ملازمین شرائطِ ملازمت ترمیمی بل 2026 منظور

مزید خبریں
اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):سینیٹ نےاخباری ملازمین شرائطِ ملازمت ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا۔ جمعرات کو بل ایوان میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کیا۔یہ بل اس سے قبل قومی اسمبلی سے منظور ہو چکا تھاجس کے بعد اسے حتمی منظوری کے لئے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔
بل کا مقصد اخباری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور شرائطِ ملازمت کو مزید مؤثر اور منصفانہ بنانا ہے تاکہ میڈیا ورکرز کو بہتر قانونی تحفظ اور سہولیات فراہم کی جا سکیں۔








