اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے داخلہ، ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض ممالک پاک چین اقتصادی راہداری سے ناخوش و خوف زدہ ہیں ۔انہوں نے یہ بات چین کے گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے گفتگو میں کہی۔
وفاقی وزیر برائے داخلہ، ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کے گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے گفتگو

مزید خبریں