اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر دن 11 بجے پنجاب ہاوس اسلام آباد میں ہو گا۔
مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر کو ہو گا،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

مزید خبریں