وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کی میڈیا سے گفتگو

حضرو ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمدنے کہا ہے کہ تمام تر توجہ حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں پر ہے ،2018ءتک حلقے کا کوئی دیہات سوئی گیس اور بجلی سے محروم نہیں رہیگا، شہریوں کو دیہاتوں جیسی سہولیات فراہم کر دی ہیں ، حضرو شہر کیلئے 29کنال قبرستان ،ڈھکی روڈ اور دیگر مسائل کے حل کیلئے بھی دن رات کوشاں ہوں چھچھ بھر …

حضرو ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمدنے کہا ہے کہ تمام تر توجہ حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں پر ہے ،2018ءتک حلقے کا کوئی دیہات سوئی گیس اور بجلی سے محروم نہیں رہیگا، شہریوں کو دیہاتوں جیسی سہولیات فراہم کر دی ہیں ، حضرو شہر کیلئے 29کنال قبرستان ،ڈھکی روڈ اور دیگر مسائل کے حل کیلئے بھی دن رات کوشاں ہوں چھچھ بھر میں کارپٹ سڑکوں کے جال بچھا دیئے گئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوںنے چھچھ آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply