وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی محمد یوسف کابالا کوٹ میں ایوب پل کا دورہ

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے بالا کوٹ میں ایوب پل کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کو پل کا مرمتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ کاغان اور ناران کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر نے تین روز قبل ایوب پل …

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے بالا کوٹ میں ایوب پل کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کو پل کا مرمتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ کاغان اور ناران کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر نے تین روز قبل ایوب پل کا ایک ستون منہدم ہونے کے بعد اس کا دورہ کیا کیونکہ یہ پل ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا تھا ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ ایوب پل نہ صرف دریائے کنہار پر بالا کوٹ و کاغان کے عوام اور سیاحوں کی آمدورفت کا بڑا مواصلاتی رابطہ ہے ۔بلکہ یہ ایک تاریخی پل ہے اس کی وجہ سے دونوں طرف اطراف سے آنے والوں کو دشواری کا سامنا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply