قومی اسمبلی کااجلاس( کل ) بدھ دن دو بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):اسمبلی کااجلاس کل (بدھ کو) دن دو بجے تک ملتوی کردیاگیا۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے بعض امورنمٹانے کے علاوہ خطہ کی صورتحال اورمشرق وسطیٰ میں کشیدگی پربحث بھی ہوئی جس میں حکومت اوراپوزیشن کے اراکین نے حصہ لیا۔بعدازاں ڈپٹی سپیکرنے اجلاس بدھ کودن دو بجے تک ملتوی کردیا۔  

مزید خبریں