اینٹیگا ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی)ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ ویسٹ انڈین ٹیم دورے کا آغاز نیوزی لینڈ اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی۔
ویسٹ انڈین ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

مزید خبریں