افغانستان، مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندا ن کے 8افراد جاں بحق

افغانستان، مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندا ن کے 8افراد جاں بحق

کابل ۔11اپریل (اے پی پی):افغانستان کے مشرقی صوبےپروان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان فضل رحیم مسکن یار نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی صبح ضلع ساہ گرد میں شدید بارشوں کے باعث پیش آیا جس میں مکان کی چھٹ گرفتؤنے سے ایک ہی خنادان کے 8افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔