اعصام الحق قریشی اسٹاک ہوم اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں (آج) ایکشن میں نظر آئیں گے

سٹاک ہوم ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں (آج) ہفتے کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام اور جین جولین راجر نے کوارٹر فائنل میں فابیو فوگنینی اور سیمونے کو شکست دی تھی۔ سٹاک ہوم میں جاری ایونٹ میں اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر کو آج ہفتے …

سٹاک ہوم ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں (آج) ہفتے کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام اور جین جولین راجر نے کوارٹر فائنل میں فابیو فوگنینی اور سیمونے کو شکست دی تھی۔ سٹاک ہوم میں جاری ایونٹ میں اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر کو آج ہفتے کو سیمی فائنل میں سربیا کے نیناد زیمنوچ اور ان کے امریکن جوڑی دار جیک ساک کا چیلنج درپیش ہو گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply