جان مارٹن ڈیل پوٹرو نے سٹاک ہوم اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

سٹاک ہوم ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) جان مارٹن ڈیل پوٹرو نے سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں ڈیل پوٹرو نے گریگور دیمتروف کو شکست دی۔

Leave a Reply