بنگلہ دیش اور آئرلینڈ اے کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

ڈھاکہ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری بین الاقوامی ون ڈے میچ (آج) جمعرات کو کوکس بازار میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش اے نے 3 وکٹوں سے کامیابی …

ڈھاکہ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری بین الاقوامی ون ڈے میچ (آج) جمعرات کو کوکس بازار میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش اے نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply