آئیسکو کا بدھ کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو )نے کل (بدھ)کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو )نے کل (بدھ)کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 20 مئی 2026ء کو اسلام آباد سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک کلدانہ،

پنڈی پوائنٹ، اپر ٹوپہ، پتریاٹہ فیڈرز ،راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 06:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک اولڈ راوت، نیو راوت، اے او ڈبلیو ایچ ایس، سپارکو، سی ڈبلیو او جبکہ صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک ایل ٹی سی، نیو مندرہ، اولڈ مندرہ، حمید جھنگی فیڈرز ،راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک گولڑہ، شمس کالونی، قائداعظم ہسپتال، زرکون ہائٹس، پی اینڈ ٹی وانی، نیو اظہرآباد، اظہرآباد، ای ایم ای کمپلیکس، سی ڈبلیو او فیڈرز ،اٹک سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک اٹک کینٹ، ڈھوک فتح، دارالاسلام کالونی، کچہری فیڈرز ،چکوال سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک جمالوال،

مینگن فیڈرز ،جہلم سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک ،حیات سر روڈ، نیو سنگھوئی، چھوٹالہ، کھائی کھلیا، سٹی ہائوسنگ، سنگھوئی، صفدر شہید، نتھوال، لنگرپور فیڈرز ،جی ایس او سرکل میں صبح 06:30 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک ،سیکٹر A، سیکٹر C، عسکری ٹاور، سیکٹر F، فیڈر نمبر 3، فیڈر نمبر 4، سیکٹر A 2، سیکٹر Bـ2، عسکری ہائٹس (IV)، سیکٹر D، پائن ہلز 1، کمرشل I، کمرشل II ، صبح 07:00 بجے سے صبح 10:00 بجے تک،پارک انکلیو2، پی ایچ اے1،

آئسولیشن ہسپتال، کھدرے پار، وارس حویلی، سکیم1، کنگ حماد یونیورسٹی ، صبح 08:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک ،132 کے وی چکوال بھگوال تلہ گنگ، 132 کے وی کہوٹہ سٹی، پلندری اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔