جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 (کل) کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ (کل) اتوار کو سینویس پارک میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply