ابوظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 28 دسمبر سے شروع ہوگا

ابوظہبی ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) سابق عالمی نمبر ایک سربین سٹار نوویک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے سٹانسلاس واورینکا رواں برس دسمبر میں ابوظہبی میں شیڈول نمائشی ایونٹ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ ابوظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 28 دسمبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا اور 30 کو اختتام پذیر ہوگا۔ دونوں کھلاڑی انجری کے باعث طویل بریک کے بعد دوبارہ ٹینس کورٹس میں ایکشن میں نظر …

ابوظہبی ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) سابق عالمی نمبر ایک سربین سٹار نوویک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے سٹانسلاس واورینکا رواں برس دسمبر میں ابوظہبی میں شیڈول نمائشی ایونٹ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ ابوظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 28 دسمبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا اور 30 کو اختتام پذیر ہوگا۔ دونوں کھلاڑی انجری کے باعث طویل بریک کے بعد دوبارہ ٹینس کورٹس میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply