جنیوا ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر نے سوئس انڈورز بیسل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست دیکر آٹھواں ٹائٹل اپنے نام کرلیا یہ سوئس سٹار کا رواں ماہ میں ساتواں ٹائٹل ہے جو انہوں نے اپنے نام کیا۔
راجر فیڈرر نے سوئس انڈورز بیسل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں