جوہر بارو۔ 30اکتوبر (اے پی پی) آسٹریلیا نے مسلسل دوسری بار سلطان آف جوہر ہاکی کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا نے فیصلہ کن معرکے میں برطانیہ کو 2-0 سے ہرا کر طلائی تمغہ جیتا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے ملائیشیا کو شکست دی۔
آسٹریلیا نے مسلسل دوسری بار سلطان آف جوہر کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

مزید خبریں