انجینئر امیر مقام کا اے پی پی کے سینئر صحافی طارق عزیز کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

انجینئر امیر مقام کا اے پی پی کے سینئر صحافی طارق عزیز کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

گلگت/ اسلام آباد۔4جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے دیر سے تعلق رکھنے والے اے پی پی اردو سروس کے سینئر صحافی طارق عزیز کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نےطارق عزیز اور اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے بلندی درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

مزید خبریں