وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے میر علی میرانشاہ میں آپریشنز میں کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔
وزیر اعلی پنجاب کا میر علی میرانشاہ میں آپریشنز میں کامیابی پر اظہار تشکر، سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

مزید خبریں
لاہور۔8جون (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے میر علی میرانشاہ میں آپریشنز میں کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ انہوں نے 27 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔








