ٹی 20 انٹرنیشنل، مارٹن گپٹل نے رنز کی دوڑ میں شعیب ملک کو پیچھے چھوڑ دیا

راجکوٹ ۔ 05نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر مارٹن گپٹل نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں شعیب ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اس طرح وہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply