بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنلمنگل کو کھیلا جائے گا

دہلی۔ 05نومبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل منگل کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ بھارت نے پہلے میچ میں 53 رنز سے فتح حاصل کی تاہم دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے عمدہ کم بیک کیا اور 40 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز برابر کر دی۔ فیصلہ …

دہلی۔ 05نومبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل منگل کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ بھارت نے پہلے میچ میں 53 رنز سے فتح حاصل کی تاہم دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے عمدہ کم بیک کیا اور 40 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز برابر کر دی۔ فیصلہ کن میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply