انٹرنیشنل ہاکی فیسٹول بدھ سے آسٹریلیا میں شروع ہو گا

میلبورن ۔ 06 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ہاکی فیسٹول بدھ سے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ایونٹ میں میزبان آسٹریلیا، پاکستان، نیوزی لینڈ اور جاپان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply