ویسٹ انڈیز کا دورہ نیوزی لینڈ کےلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

کنگسٹن۔06نومبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے دورہ نیوزی لینڈ کےلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم رواں ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply