بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے سری لنکن ٹیم کا اعلان

کولمبو۔ 06نومبر (اے پی پی)سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کوسال مینڈس، کوشل سلوا اور نوان پردیپ کو ڈراپ جبکہ دھننجایا ڈی سلوا، داسن شانکا اور اینجلو میتھیوز کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply