بی پی ایل میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

ڈھاکہ ۔ 06 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر (بی پی ایل) میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ پہلے میچ میں چٹاگانگ وائی کنگز اور کومیلا وکٹورینز جبکہ دوسرے میچ میں سلہٹ سکسرز اور راجشاہی کنگز مدمقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہیں، لیگ کا پانچواں میچ چٹاگانگ وائی کنگز اور …

ڈھاکہ ۔ 06 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر (بی پی ایل) میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ پہلے میچ میں چٹاگانگ وائی کنگز اور کومیلا وکٹورینز جبکہ دوسرے میچ میں سلہٹ سکسرز اور راجشاہی کنگز مدمقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہیں، لیگ کا پانچواں میچ چٹاگانگ وائی کنگز اور کومیلا وکٹورینز کے مابین سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اسی گراﺅنڈ پر دوسرے میچ میں سلہٹ سکسرز اور راجشاہی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply